شمولیت اجتماعی قربانی فارم

قواعد و ضوابط
  • میں صحیح العقیدہ حنفی سُنی مسلمان ہوں اور قربانی عیدالاضحیٰ فی سبیل اللہ کی نیت کرتا ہوں اور جانور خریدنے اور ذبح کرنے کے لیے انتظامیہ ھذا کو اجازت و اختیار دیتا ہوں۔
  • گوشت و کھال قربانی وقف، تقسیم اور مرضی سے مصرف میں لانے کی مکمل اجازت و اختیار دیتا ہوں۔
  • جانور ذبح کرنے سے قبل بقایا، لین دین، کمی بیشی رقم مکمل کروں گا، ایڈوانس رقم ناقابل واپسی ہو گی۔
  • انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کروں گا، جملہ قواعد و ضوابط سے متفق اور پابند ہوں، انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہو گا جس پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔
  • کسی قدرتی، انسانی ناگہانی آفت یا پریشانی اور شرعی عذر پر پیشگی معذرت قبول ہو گی۔
  • میں درجہ بالا تمام نکات سے پوری طرح متفق اور درج کردہ قواعد و ضوابط پر رضا مند ہوں۔